the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں قومی شاہراہ کے ارواکولا پل پر حسن آباد کے سابق سرکل انسپکٹر داسری بھومیا کی کار میں اچانک آگ لگ گئی تاہم چوکس سابق انسپکٹر اور دوسرے کار سے



فوری اتر گئے ۔بھومیا کل رات پدا پلی سے کریم نگر واپس ہورہے تھے کہ شارٹ سرکٹ کے سبب ان کی کار میں اچانک آگ لگ گئی ۔اس کے ساتھ ہی بھومیا کار ڈرائیور اور بھومیا کا دوست نیچے اتر گئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.